گلوکارہ صبا بٹ کا نیا گانا ’یاد‘ ریلیز

Aug 28, 2024 | 00:59:AM

(زین مدنی) نامور پاکستانی گلوکارہ صبا بٹ کا نیا گانا ’یاد‘ ریلیز کردیا گیا۔

گانے کی شاعری سردار جسپال سوس نے لکھی ہے، گانے کی موسیقی کامران اختر نے ترتیب دی ہے، صبا بٹ ان دنوں پلے بیک گلوکاری بھی کر رہی ہیں، گانے کی ویڈیو میں صبابٹ نے ہی بطور ماڈل بھی پرفارم کیا ہے۔

مزیدخبریں