محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بے روزگار ایم اے پاس نوجوانوں سے ہاتھ کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(قیصر کھوکھر)محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بے روزگار ایم اے پاس نوجوانوں سے ہاتھ کردیا.
محکمہ ہائر ایجوکیشن نےریگولرلیکچرار بھرتی کرنے کی بجائے کالج ٹیچر انٹرن رکھنے کی سمری ارسال کردی، محکمہ ہائر ایجوکیشن اب 8ماہ کیلئے کالج ٹیجرز انٹرن بھرتی کرے گا۔
محکمہ ہائر ایجوکیشن کے مطابق کالج ٹیچرز انٹرن 50 ہزار ماہانہ تنخواہ پر رکھے جائیں گے،کالج ٹیچر انٹرن کی اگلے ماہ سے بھرتی کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ ہوگیا؟
واضح رہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن پبلک سروس کمیشن سےریگولرلیکچرار بھرتی نہیں کرے گا۔