سابق ایم این اے فہیم خان سعودی عرب میں گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے فہیم خان کو سعودی عرب میں گرفتار کرلیاگیا۔
تحریک انصاف کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان کو سعودی عرب میں حراست میں لے لیاگیا،پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ فہیم خان نے خانہ کعبہ کے سامنے 9مئی سے متعلق ویڈیو بنائی تھی،پی ٹی آئی کراچی نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت کی ایما پر سابق ایم این اے فہیم خان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:تعلیمی اداروں میں جمعرات کو چھٹی کا اعلان