(عثمان خان)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیرداخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبونل بلوچستان کے 21 اگست کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کیا،ضیا لانگو بلوچستان کی صوبائی اسمبلی پی بی 36 قلات سے کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کیا۔
یہ بھی پڑھیں:تعلیمی اداروں میں جمعرات کو چھٹی کا اعلان