وزیراعلیٰ سندھ کا گیس کی لوڈشیڈنگ پروزیراعظم کوخط
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعلیٰ سندھ نے گیس کی لوڈشیڈنگ پروزیراعظم کوخط لکھ دیا۔
خط کے متن میں کہاگیاہے کہ سندھ میں گیس کی لوڈشیڈنگ غیرقانونی ہے،آئین کے آرٹیکل 158 کے تحت پہلے سندھ کے لوگوں کوگیس فراہم کرنی چاہئے،پاکستان میں 68 فیصد گیس صرف سندھ میں پیداہوتی ہے، وزیراعظم قانون پرعملدرآمدکوممکن بنائیں۔