تبدیلی کا ڈرامہ فلاپ,عوام خدمت کرنےوالوں کوپہچان گئے ،مریم نواز کا میئر کی نشست پر لیگی امیدوار کی کامیابی پر ٹوئٹ

Dec 28, 2020 | 20:29:PM

(24نیوز)مریم نواز نے میئر اسلام آبادکی نشست پر لیگی امیدوار کی کامیابی پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ تبدیلی کاڈرامہ فلاپ ہونے کے بعدعوام اپنی خدمت کرنےوالوں کوپہچان گئے ۔
مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ غربت اورمہنگائی کے ہاتھوں تنگ عوام کےلئے مسلم لیگ ن امید کی کرن ہے،تبدیلی کاڈرامہ فلاپ ہونے کے بعدعوام اپنی خدمت کرنےوالوں کوپہچان گئے ہیں،اسکی جھلک آج اسلام آبادمیئرالیکشن میں ن لیگ کی کامیابی کے بعد قوم نے دیکھ لی، آج اسلام آبادمیئرالیکشن میں ن لیگ کی کامیابی کے بعد قوم نے اس کی جھلک دیکھ لی۔

مزیدخبریں