(24 نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جعلی مقابلے میں جاں بحق نوجوان کی والدہ نے کہاہے کہ میرا بیٹا پھل اور دوا لینے گیا تھا۔
جاں بحق نوجوان کی والدہ کا مزید کہناتھا کہ عامر کی ڈیڑھ سال پہلے ہی شادی ہوئی تھی،اس کا تین ماہ کا بیٹا ہے۔مقتول کی والدہ نے فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کو سخت سزا دینے اور انصاف کا مطالبہ کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی، جعلی پولیس مقابلے میں شہری کی ہلاکت، سی سی ٹی وی فوٹیج نے بھانڈا پھوڑ دیا