ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 85 کروڑ20 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

Dec 28, 2023 | 22:50:PM

(اشرف خان)ملکی زرمبادلہ ذخائر 85 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز اضافے سے بڑھ کر 12 ارب 85 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذخائر 85.23 کروڑ ڈالر اضافے سے 7 ارب 75 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 6.5 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.09 ارب ڈالر رہ گئے ۔سٹیٹ بینک آف کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 78.7 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: یکم سے 10جنوری تک سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

مزیدخبریں