گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری 3 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

Dec 28, 2024 | 10:48:AM
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری 3 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری 3 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔

استنبول میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل اور سفارتی عملے نے ایئرپورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا استقبال کیا۔

کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 50 ہزار آئی ٹی طلبہ کا پہلا کورس ختم ہونے کے قریب ہے، دس ماہ میں ہی طلبہ چھ سو سے نو سو ڈالر ماہانہ کما رہے ہیں، سندھ کو آئی ٹی مرکز بنانے کا خواب ہر صورت پورا کریں گے۔