وزیراعظم آج قوم سے خطاب کرینگے،اہم امور پر گفتگو کی جائیگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے،خطاب میں اہم امور پر بات کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے جس میں روس اوریوکرین تنازع پربات کریں گے۔
فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اپنے خطاب میں معیشت اورعالمی چیلنجز پرقوم کواعتماد میں لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: سات سال کی محنت رنگ لائی جس کو جہاں موقع ملا وہاں پرفارم کیا