ڈالر کی قیمت میں حیران کن اضافہ۔کتنے کا ہو گیا؟

Feb 28, 2022 | 16:20:PM

(24نیوز)انٹر بینک میں ڈالر 36پیسے مہنگا ہوگیا ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق  انٹر بینک میں ڈالر 177.11 روپے سے بڑھ کر 177.47 روپے پر بند ہوا ۔

 معاشی ماہرین  کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں امریکی ڈالر1 روپے 61 پیسے مہنگا ہوچکا ہے، درآمدی بل اور بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپیہ دباؤ کا شکار ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:  تعلیمی ادارے بند ۔بڑا اعلان ہو گیا

مزیدخبریں