معاشی بدحالی کے باوجود پاکستانی بینکوں نے بڑی خوشخبری سنا دی 

Feb 28, 2023 | 21:34:PM
 معاشی بدحالی کے باوجود پاکستانی بینکوں نے بڑی خوشخبری سنا دی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )معاشی خرابیوں اور بھاری ٹیکسوں کے باوجود پاکستانی بینکوں کے منافع میں گزشتہ برس کی نسبت  16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی بینکوں میں سے سب سے زیادہ منافع میزان بینک نے کمایا جس کی شرح نمو 59% رہی ، متاثر کن نمو کے ساتھ میزان بنک نے 44.9 بلین کا منافع کمایا ، دوسرے نمبر پر مسلم کمرشل بینک (ایم سی بی ) جس کی شرح نمو تو 10 فیصد ریکارڈ کی گئی لیکن منافع 34.4بلین پاکستانی روپے ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ 


سب سے آخر پر حکومتی بنک ”بنک آف پنجاب “رہا جس کے منافع کی مقدار 10.6 بلین پاکستانی روپے رہی ۔