شکرگڑھ : زہریلا مواد کھانے سے ایک ہی گھر کے6 افراد کی حالت غیر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)شکرگڑھ کے نواحی قصبہ ڈیلرہ میں زہریلا مواد کھانے سے ایک ہی گھر کے6 افراد کی حالت بگڑگئی۔
زہریلا کھانا کھانے سے 4 بچے، خاتون اور گھر کے سربراہ بے ہوش ہوئے، بے ہوش ہونے والوں میں ایمان فاطمہ 8 سال، عروا 7 سال، بتول 10سالہ اور حرا فاطمہ 9 سالہ شامل ہیں۔
مزید پڑھیں: مولانا فضل الرحمان کا صدارتی انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان
زہریلا کھانا کھانے سے سکینہ بی بی اور غلام رسول کی حالت سیریس ہے۔