(24نیوز)شکرگڑھ کے نواحی قصبہ ڈیلرہ میں زہریلا مواد کھانے سے ایک ہی گھر کے6 افراد کی حالت بگڑگئی۔
زہریلا کھانا کھانے سے 4 بچے، خاتون اور گھر کے سربراہ بے ہوش ہوئے، بے ہوش ہونے والوں میں ایمان فاطمہ 8 سال، عروا 7 سال، بتول 10سالہ اور حرا فاطمہ 9 سالہ شامل ہیں۔
مزید پڑھیں: مولانا فضل الرحمان کا صدارتی انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان
زہریلا کھانا کھانے سے سکینہ بی بی اور غلام رسول کی حالت سیریس ہے۔