(کلیم اختر) غیر قانونی آن لائن قرض ایپلیکیشنز سے فوری قرض حاصل کرنے کی لالچ میں صارفین کا جعلسازوں کے چنگل میں پھنسنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان میں منظم ٹھگ مافیا کے خلاف مستقل طور پر اقدامات نا ہونے سے سادہ لوح کا دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے، درجنوں غیر قانونی طور پر آن لائن قرض فراہم کرنے والی اپلیکیشز کا بیرون ملک سے آپریٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھیں: این اے 15؛الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی دوبارہ پولنگ کی درخواست مسترد کر دی
حکمت عملی کا فقدان ہونے سے جعلساز گروہ سادہ لوح کے ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کرنے کے بعد حراساں کرنے لگا۔