لاہور میں5 خواتین سے زیادتی کے واقعات، ایک بھی ملزم گرفتار نہ ہو سکا

Feb 28, 2025 | 10:38:AM
لاہور میں5 خواتین سے زیادتی کے واقعات، ایک بھی ملزم گرفتار نہ ہو سکا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور کے مختلف علاقوں میں 5 خواتین سے زیادتی کے واقعات پیش آئے۔

پولیس کے مطابق لاہورکے مختلف علاقوں میں 5 خواتین سے زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے تاہم کسی ایک کا ملزم بھی گرفتار نہیں کیا جا سکا۔

 پولیس نے بتایا کہ شاہدرہ میں ملزم نے مبینہ طور پر متاثرہ خاتون کی ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کیا اور 50 ہزار روپے بھی ہتھیالیے۔

پولیس کے مطابق خواتین سے زیادتی کے واقعات مختلف دنوں میں پیش آئے۔