وفاق کے زیر اہتمام تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار جاری

Feb 28, 2025 | 15:10:PM
وفاق کے زیر اہتمام تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی نظامت تعلیمات نے سکول و کالجز کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ تعلیمی اداروں میں پیر سے جمعرات صبح 8 بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک وقت مقرر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:وفاقی کابینہ میں توسیع، 13 وفاقی وزرا، 11 وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا

جمعہ کے روز صبح 8بجے سے دن 12بجے تک سکولوں میں تعلیم جاری رہے گی، ڈبل شفٹ سکولز میں پیرسے جمعہ صبح 8 بجے سے 12 بجے تک کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔

ایوننگ شفٹ میں پیر سے جمعرات 12.30سے 4.30 بجے تک کلاسز ہوں گی جبکہ بروز جمعہ کلاسز 1.30 سے 4.30 تک ہوں گی۔