کینڈا الیکشن، جسٹن ٹروڈو کی جماعت کو بدترین شکست 

Feb 28, 2025 | 23:10:PM
کینڈا الیکشن، جسٹن ٹروڈو کی جماعت کو بدترین شکست 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محسن الملک) کینڈا کے سب سے اہم صوبے انٹاریو میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس میں ملک کے موجودہ حکمران جماعت کو بدترین شکست کا سامنا کرناپڑا۔ 

  کینڈا پروگریسو کنزویٹو پارٹی نے انٹاریو الیکشن میں 124 سیٹوں میں سے 80 پر کامیابی حاصل کی،کنزویٹو پارٹی سب سے ذیادہ ووٹ لے کر صوبائی حکومت بنانے کے لئے پرامیدہے دسری جانب  انٹاریو الیکشن میں این ڈی پی جماعت 25 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پرہے۔

یاد رہے کہ وفاق میں جسٹن ٹروڈو کی حکومت ہے،اور اس الیکشن میں ان کی  جماعت ’لبرل‘ کو بدترین شکست کا سامنا کرناپڑا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں : دنیا کے معمر ترین سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کرگئے