سابق وفاقی وزیر مرتضی جتوئی کو جیل سے رہا کردیا گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App

(محمد حسن)سابق وفاقی وزیر اور جی ڈی اے کے رہنما مرتضی جتوئی کو نارا جیل حیدر آباد سے رہا کردیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیر مرتضی جتوئی کی اہلیہ اور انکے بھائی نارا جیل حیدراآباد عدالت سے رہائی کا حکم نامہ لے کر پہنچے تھے،
مرتضی جتوئی جلوس کی شکل میں نارا سے جیل روانہ ہوئے۔
واضح رہےکہ جی ڈی اے رہنما مرتضی جتوئی مختلف کیسز میں نارا جیل میں قید تھے۔ نوابشاہ پولیس نے انہیں موٹرسائیکل چوری کے مقدمہ میں گرفتاری کے بعد ڈسٹرکٹ نارا جیل حیدرآباد منتقل کیاتھا۔
یہ بھی پڑھیں:انڈونیشین2نوجوانوں کو ہم جنس پرستی کے جرم میں سرعام کوڑوں کی سزا