ڈالر 20 پیسے سستا !!!

Jan 28, 2021 | 16:44:PM

(24نیوز)اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہوگیا. ڈالر 160.70 سے کم ہوکر 160.50 روپے کا ہوگیا.

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو 50 پیسے سستاہوکر 194.50 روپے کا ہوگیا۔برطانوی پاونڈ 1روپے سستاہوکر 219.50 روپے کا ہوگیا ۔اماراتی درہم 10 پیسے کمی سے 43.85 روپے کا ہوگیا  جبکہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 10 پیسے کم ہوکر 42.65 روپے کا ہوگیا۔

مزیدخبریں