خیبرپختونخوا پولیس کے 5 اہم افسروں کی تقرری و تبادلے

Jan 28, 2021 | 20:00:PM
خیبرپختونخوا پولیس کے 5 اہم افسروں کی تقرری و تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خیبرپختونخوا پولیس کے 5 افسروں کی تقرری و تبادلے کاا علامیہ جاری ہو گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطا بق ڈی پی او ابیٹ آباد یاسر آفریدی ایس ایس پی آپریشنز پشاور تعینات ، اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ ظہور بابر ڈی پی او ایبٹ آباد مقرر ، ایس ایس پی آپریشنز پشاور،ڈی پی او مانسہرہ صادق حسین منصور امان کورس کے لیے چلے گئے ، ڈی پی او لکی مروت عبدالروف بابر کی خدمات پنجاب کے حوالے کردی گئیں۔