پاکستان نے باسمتی چاول کی رجسٹریشن مکمل کرلی 

Jan 28, 2021 | 20:29:PM

(24 نیوز) باسمتی چاول کے حوالے سے پاکستان کی بڑی کامیابی حاصل کرلی، پاکستان نے باسمتی چاول کی رجسٹریشن مکمل کر لی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی انٹلیچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن نے ٹی ڈی اے پی کو باسمتی چاول کی جغرافیائی رجسٹریشن فراہم کر دی، اس رجسٹریشن کے بعد پاکستان یورپی یونین میں باسمتی چاول کا مقدمہ مضبوط ہو جائے گا ، پاکستان نے یورپی یونین میں بھارت کے باسمتی کی ملکیت ہونے کے دعویٰ کو چیلنج کر رکھا ہے۔

مزیدخبریں