ٹک ٹاک بنانے کے شوق نے ایک اور لڑکی کی جان لے لی 

Jan 28, 2022 | 09:48:AM
ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی لگنے سے لڑکی جاں بحق
کیپشن: گولی لگنے سے لڑکی جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)حیدرآباد میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے مبینہ طور پر گولی لگنے سے لڑکی جاں بحق ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق لڑکی کو گولی لگنے کا واقعہ  تالاب نمبر 3 کے علاقے میں پیش آیا جہاں مبینہ طورپر گولی لگنے سے 14 سالہ لڑکی انعم سولنگی شدید زخمی ہو گئی۔

 یہ بھی پڑھیں:شاہد آفریدی کے مداحوں کیلئے بری خبر۔۔۔کورونا مثبت آگیا
 پولیس کے مطابق لڑکی کو طبی امداد کے لیےہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ دوران علاج دم توڑ گئی۔

 یہ بھی پڑھیں:شہناز گل کا آج یوم پیدائش ۔گزشتہ سال سدھارتھ کیساتھ منائی گئی سالگرہ کی ویڈیو وائرل

 ابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑکی کی موت ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چل جانے سے ہوئی تاہم واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔