پانی ضائع کرنے والے ہوشیار۔۔۔اہم فیصلہ ہو گیا

Jan 28, 2022 | 20:01:PM
سی ڈی اے، پانی ضائع، جرمانہ، بڑھانے کا فیصلہ
کیپشن: پانی کا نلکا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد میں سی ڈی اے نے پانی ضائع کرنے والوں کیلئے جرمانہ 150 فیصد بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
شہر میں گھر کے باہر گاڑیاں دھونے والوں کو رویہ درست کرنے کا انتباہ بھی کردیا گیا۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر5 ہزار روپے تک چالان ہوسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کے خطرناک وار۔۔۔مزید 14 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ