کشمیر کو جیل بنانے والے مودی کیخلاف تفرت کا اظہار، کشمیریوں کی راہول گاندھی کے جلسے میں بے مثال شرکت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) کشمیر کو لیکر بھارت کے عزائم اور رویہ دنیا سے چھپا نہیں۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کو پس پشت ڈال کر بھارت نے کشمیریوں کے حق آزادی پر قابض ہے۔
ایسے میں کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کا پڑاؤ کشمیر میں ہوا جہاں کشمیریوں کی بڑی تعداد نے مودی سرکار کیخلاف نعرے بازی کی اور راہول گاندھی کے جلسے میں شرکت کی۔
کشمیر کو جیل بنانے والے مودی کے خلاف نفرت کا اظہار
— 24 News HD (@24NewsHD) January 28, 2023
راہول گاندھی کا مقبوضہ کشمیر میں بے مثال جلسہ
مودی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی pic.twitter.com/6QsrC4bssj
اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ 60 لاکھ کشمیریوں کو راہول گاندھی نے جیل میں نہیں ڈالا، یہ کرنے والا فاشسٹ مودی ہے۔