(24 نیوز) کشمیر کو لیکر بھارت کے عزائم اور رویہ دنیا سے چھپا نہیں۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کو پس پشت ڈال کر بھارت نے کشمیریوں کے حق آزادی پر قابض ہے۔
ایسے میں کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کا پڑاؤ کشمیر میں ہوا جہاں کشمیریوں کی بڑی تعداد نے مودی سرکار کیخلاف نعرے بازی کی اور راہول گاندھی کے جلسے میں شرکت کی۔
اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ 60 لاکھ کشمیریوں کو راہول گاندھی نے جیل میں نہیں ڈالا، یہ کرنے والا فاشسٹ مودی ہے۔