جمشید دستی نے نکاح کرلیا۔۔۔دلہن کون؟؟؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)عوامی راج پارٹی کے چئیرمین سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے آخرکار نکاح کرہی لیا.
تفصیلات کے مطابق جمشید دستی کا نکاح پشاور کے مہمند قبیلے میں گزشتہ روز ہوا، خاندانی ذرائع کے مطابق اہلیہ کو 10 ہزار حق مہر لکھ کردیا.رخصتی مارچ 2022 میں ہو گی۔
الحمدللہ
— Jamshaid Dasti (@JamshaidDasti7) July 28, 2021
چیئرمین پاکستان عوامی راج جمشید احمد دستی کا پشاور کے مومند قبیلہ میں رشتہ طے پایا اور نکاح بھی ہو گیا ہے
شادی انشاءاللہ مارچ 2022 میں ہوگی #jamshaiddasti #nikkah pic.twitter.com/IQWiw5YmNo
دوستوں کے مشورے سے پشاور سٹی میں رہائش پذیر خاندان کی لڑکی سے نکاح کیا.لڑکی نے گومل یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری میں بی ایس کیا ہوا ہے، رخصتی مارچ اگلے سال ہوگی.
یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔