فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے سے مستعفیٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے ٹویٹ کے ذریعے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ فیصل چوہدری اپنے ٹویٹ میں کہا ہے وہ بطور وکیل اپنی پریکٹس جاری رکھیں گے۔ تاہم انہوں نے بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ’ راہوں میں ان سے ملاقات ہوگئی‘ کرکٹر راہل اور ایتھیا شیٹھی کی خفیہ تصویر منظر عام پر