یو اے ای کا غیر ملکی ڈا کٹر وں کیلئے شا ندار اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ما نیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عر ب اما را ت نے غیرملکی ڈاکٹروں کو گولڈن اقامہ دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عر ب امارات کی حکومت نے غیرملکی ڈاکٹروں کو گولڈن اقامہ دینے کا با قا عد ہ اعلان کیا ہے۔اور اس کا نو ٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا ہے۔دبئی سےغبر ملکی میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حکومتی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گولڈن اقامہ ہولڈرز کو فیملی کے ہمراہ یو اے ای میں 10 سال تک قیام کی اجازت ہوگی۔
اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز روا ں سا ل ستمبر تک گولڈن اقامہ کے لیے آن لائن درخواست جمع کرواسکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:شعیب اختر نے اسلام آباد کے طوفا نی سیلابی ریلے کی ویڈیو شیئر کر دی