فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہے کہ لاڈلے کو کیسے تحفظ دیا جارہاہے: وزیراعظم
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہے کہ لاڈلے کو کیسے تحفظ دیا جارہاہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے لکھا کہ نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کے الزام پر نااہل کردیاگیا جبکہ لاڈلے کو کھلی چھوٹ دی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف کاکہناتھا کہ 8 سال سے فیصلہ نہیں آیا،فارن فنڈنگ کیس رکوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں9رٹ پٹیشنز ہوئیں جبکہ50 بار التوا دیا گیا۔
Foreign funding case is an example of how 'Ladla' is being protected. While NS was convicted for not taking salary, 'Ladla' is untouchable. 8 years on, decision is still elusive. Imran Niazi filed 9 writ peitions in IHC & got 50 adjournments in the FF case.#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو https://t.co/mvy6QYIzID
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 28, 2022
یہ بھی پڑھیں: قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری