(24نیوز)پی ڈی ایم نے ملکی سیاسی صورت حال پر بڑی مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ پی ڈی ایم کا آئندہ اجلاس منگل اور بدھ کو طلب کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس دو روز جاری ہے گا، اجلاس منگل اور بدھ کو طلب کیا گیا ہے ،آئندہ اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کے 11ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور
ملکی سیاسی صورتحال ، پی ڈی ایم کا ایک اور اہم فیصلہ
Jul 28, 2022 | 22:47:PM