عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی تیل کی قیمت میں فی بیرل 1.31 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی بیرل خام تیل کی قیمت 80 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بینکوں سے رقم نکلوانے پر کتنا ٹیکس ہو گا؟ ایف آئی نے سرکلر جاری کر دیا
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت فی بیرل 1.32 ڈالر اضافے کے بعد 84 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔