خانقاہ ڈوگراں میں فاقوں سے تنگ 5 بچوں کے باپ کی خودکشی

Jul 28, 2024 | 21:35:PM
خانقاہ ڈوگراں میں فاقوں سے تنگ 5 بچوں کے باپ کی خودکشی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد زبیر ڈوگر) شیخوپورہ کے علاقے خانقاہ ڈوگراں کے رہائیشی 5 بچوں کے باپ نے فاقوں سے تنگ آ کر زندگی کاخاتمہ کرلیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق امجد   محلہ حسین آباد کےرہائشی تھے ، بے روزگاری غربت اور فاقوں سے تنگ آکر امجد نےزہریلی گولیاں کھا لی، انہیں مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا، ورثاء کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مزدوری نہ ملنے کی وجہ سے گھر میں نوبت فاقوں تک آ گئی تھی۔

یاد رہے کہ کچھ دن قبل گجرانوالہ میں ایک شہری نے بجلی کے بل پر جھگڑے میں اپنے ہی بھائی کو قتل کردیا تھا ۔ 

یہ بھی پرھیں: وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافہ