(ما نیشر نگ ڈیسک)سپر سٹار گووند ا کو با لی وڈ میں بہت عز ت دی جا تی ہے اور اس کی ایک خا ص وجہ ان کی عا جزی اور انکساری بھی ہے۔انہوں نے بالی وڈ کو کئی بلا ک بسٹر فلمیں دی ہیں۔اسی عاجزی اور انکساری کا اظہا ر وہ گھر پر بھی کر تے رہتے ہیں ،اسی وجہ سےان کی اہلیہ سنیتا نے شوہر جیسے بیٹے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کی سٹو ری میں بتا یا گیا ہے کہ گووندا نے اپنی اہلیہ سنیتا آہوجا اور بیٹی ٹینا کے ہمراہ ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے زندگی کے یادگار لمحوں کو شیئر کیا۔
پروگرام کے دوران سنیتا آہوجا نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 36 سالوں میں، میں نے گووندا کو بہترین بھائی، بہترین شوہر اور بہترین بیٹے کے روپ میں دیکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح یہ اپنے والدین کا خیال رکھتے ہیں اسے دیکھتے ہوئے میں سوچتی ہوں کہ کاش میرا بھی ان کے جیسا ہی بیٹا ہوتا۔
یہ بھی پڑھیں:معروف پا کستانی ادا کا ر نے بچپن کی تصو یر شیئر کر دی