گیس بند ہونے سے صنعتی پہیہ رک گیا

Jun 28, 2021 | 12:34:PM
 گیس بند ہونے سے صنعتی پہیہ رک گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سوئی سدرن انتظامیہ کی غلط مینیجمنٹ کے سبب یہ صورتحال ہے کہ گیس نہ ہونے سے صنعتیں بند ہونا شروع ہوگئی ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق صنعتوں کاپہیہ رکنے سے ملکی ایکسپورٹ شدید متاثر ہوگی گیس کا حصول ہمارا آئینی حق ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ  ایکسپورٹ آرڈرز موجود ہیں مکمل کرنا مشکل ہوگیا ہے۔

واضح رہے ہوائی جہاز کے زریعے ایکسپورٹ کرنا نقصان دہ ہوتا ہے، پیپلزپارٹی کے دور میں گیس کی فراہمی کی پہلی ترجیح صنعتیں تھیں گھریلو صارفین کے لئے متبادل ایل پی جی موجود ہےجبکہ  ایل پی جی پر صنعتیں نہیں چل سکتی۔

یہ بھی پڑھیں:    جوہر ٹاون دھماکہ ، حیرت انگیز انکشافات