(24 نیوز)پشاور میں اراضی کے تنازع پر فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے پشتخرہ بالا میں اراضی کے تنازع پر فریقین کے درمیان جرگہ ہو رہا تھا، بات بڑھنے پرفریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا، پولیس کے مطابق زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیاگیاجس کی حالت تشویشناک ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف بند گلی میں چلے گئے۔۔پیش ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔۔بابر اعوان