پٹرول، ڈیزل پر لیوی 80 روپے کرنے کافیصلہ واپس،ٹیکسز سے بھرپور بجٹ منظور،سولر پینل پر کوئی ڈیوٹی نہیں لگارہے،وزیرخزانہ
پٹرول اور ڈیزل پر لیوی 70 روپے کردی گئی، حکومت گرین انرجی کا فروغ چاہتی ہے،وزیرخزانہ محمد اور نگزیب کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
Jun 28, 2024 | 14:52:PM