پیرو میں 7.2 شدت کا زلزلہ، خوف و ہراس پھیل گیا

Jun 28, 2024 | 14:52:PM
پیرو میں 7.2 شدت کا زلزلہ، خوف و ہراس پھیل گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ساؤتھ امریکی ملک پیرو 7.2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا،ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا۔

غیر ملکی میڈیاکے مطابق جمعہ کو پیرو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی،امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ پیرو کے جنوبی علاقوں میں آیا جبکہ زلزلے کی گہرئی 28 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

مقامی حکام کے مطابق زلزلے کے بعد تاحال سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی، زلزلے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
 یہ بھی پڑھیں:  پیٹرول اور ڈیزل فی لیٹر کتنا مہنگاہو گا؟،مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر آ گئی