ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ملک بھر میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی۔
دس گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہ کیساتھ 2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے تک پہنچ گئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 22 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2326 ڈالر کا ہوگیا۔