یکم جولائی کو بینکس بند ہوں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)یکم جولائی 2024 پیرکو بینکس ہالیڈے کی بنا پر عام لین دین کیلئے بند رہیں گے ۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ تمام بینک،ترقیاتی مالی ادارے،مائیکرو فنانس بینک یکم جولائی کو عام لین دین کیلئے بند رہیں گے، بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں،مائیکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول دفتر حاضر ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی