ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان 

Jun 28, 2024 | 22:47:PM
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان 
کیپشن: ٹی 20ورلڈکپ ٹرافی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کر دیا۔

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ہوگا، فائنل کے آن فیلڈ امپائرز رچرڈ النگورتھ اور کرس گفانے ہوں گے۔ رچرڈ کیٹلبرو بارباڈوس میں ہونے والے معرکے میں ٹی وی امپائر ہوں گے جبکہ  روڈ ٹکر کو ورلڈ کپ فائنل کا فورتھ امپائر مقرر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ رچی رچرڈ سن فائنل میں  آئی سی سی میچ ریفری کی ذمہ داری نبھائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: محمد شامی سے شادی کی افواہوں کے درمیان ثانیہ مرزا نے خوشخبری سنا دی