کورونا میں مبتلا وزیراعظم کی صحت اب کیا کیسی ہے ؟بڑی خبرآگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے خوشخبری سنا دی۔
ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا سے مسلسل ریکور ہو رہے ہیں ،وزیراعظم کے لیب پیرامیٹرز مستقل رہے ہیں ،وزیراعظم کو کام دوبارہ شروع کرنے کا مشورہ دیاگیا ہے ،وزیراعظم آئندہ چند روز میں کام کی روٹین دوبارہ بحال کر پائیں گے ۔ان کاکہناتھا کہ یہ قومی و بین الاقوامی گائیڈلائنز کے مطابق ہوگا۔
PM Imran Khan has made steady clinical recovery from Covid and his lab parameters have remained stable. He has been advised that he may resume work and build up his work routine over the next few days. This is in line with national and int'l guidelines
— Faisal Sultan (@fslsltn) March 28, 2021
سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان تندرست و توانا ہیں،اللہ سب کوصحت عطافرمائے ،اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں اوراحتیاط کریں ۔
الحمدللہ وزیراعظم عمران خان تندرست و توانا ہیں - اللہ تعالی سبکو صحت عطا فرمائے - اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں - احتیاط کریں -
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) March 28, 2021