سونے کی قیمت میں حیران کن کمی۔ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Mar 28, 2022 | 11:37:AM

(24نیوز) سونے کی اڑان اچانک کم ہونے لگی،کاروباری ہفتے کا پہلا روز سونا 300 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔

صرافہ ایسوسی ایسن کے مطابق خاص 24 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 31 ہزار 600 روپے ،22 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 20 ہزار 633 روپے  میں فروخت، اس کے علاوہ 21 1قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 15 ہزار 150 روپے مقرر کر دی گئی جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 1540 روپے مقرر کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: لتا منگیشکر کا ٹوئٹ۔مرنے سے 30 دن پہلے کیا کہا؟اہم خبر جانیے

مزیدخبریں