بنی گالہ میں پرویز الٰہی کی ملاقات۔شجاعت کا بڑا بیان جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)بنی گالہ میں جاری چودھری پرویز الٰہی اور وزیر اعظم عمران خان کی اہم ملاقات کے حوالے مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کی جانب سے وضاحت جاری کی گئی ہے کہ پرویز الٰہی وزیر اعظم کی بات سننے بنی گالہ گئے ہیںکوئی فیصلہ کرنے نہیں گئے۔انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہم اتحادی جماعتوں سے مل کر کرینگے۔