مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے استعفا دیدیا

Mar 28, 2022 | 18:09:PM

(24نیوز)لمحہ بہ لمحہ تبدیل ہوتی سیاسی صورتحال میں ایک اور نیا موڑ۔چودھری پرویز الٰہی کی بنی گالہ میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے ختم ہوتے ہیںحکومت کی اتحادی مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے وزارت سے استعفا دیدیا۔
ادھر حکومتی حلقوں نے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی پنجاب میں وزیر اعلیٰ ہونگے۔ ترجمان ق لیگ کے مطابق طارق بشیر چیمہ نے قومی اسمگلی کی سیٹ سے استعفا نہیں دیا انہوں نے وزارت چھوڑی ہے۔

 

مزیدخبریں