شاہین شاہ اور نسیم شاہ کے بعد سپیڈ سٹار حارث رؤف بھی ڈی ایس پی بن گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سپیڈ سٹار حارث رؤف بھی ڈی ایس پی بن گئے سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے ڈی ایس پی بن گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے آئی جی ڈاکٹر ناصر خان نے سپیڈ سٹار بالر کو اسلام آباد پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی کے رینک سے نوازا ہے۔
Islamabad Police has honoured DSP rank to speedster Haris Rauf! pic.twitter.com/ZX9LKKQDLx
— Arfa Feroz Zake (@ArfaSays_) March 28, 2023
#lanat
— Amber (@Apuresoul__) March 28, 2023
Congratulations for being a part of
brutal forces...
Humanity must go to hell when you prefer personal benefits over social and moral duties...
Shameless.... pic.twitter.com/5KbEO38bvP
اس سے قبل بلوچستان پولیس نے قومی فاسٹ بالر نسیم شاہ کو اعزازی ڈی ایس پی بنایا تھا اور ان کے ساتھ فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی بھی خیبرپختونخواہ پولیس کی جانب سے اعزازی ڈی ایس پی کا رینک حاصل کر چکے ہیں۔