گھریلو ناچاقی پر پولیس انسپکٹر کو قتل کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)جہلم کے علاقےکالادیو میں چھوٹے بھائی نے خنجر کے وار کر کے بڑے بھائی انسپکٹر خالد محمود کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزم طارق قتل کے بعد موقع سے فرار ہوگیا ،لاش کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،گھریلو ناچاقی پر ملزم نے قتل کی واردات کی ہے،انسپکٹر خالد کچہری میں سپیشل ڈیوٹی پرتعینات تھا۔
یہ بھی پڑھیں: آئی جی جیل خانہ جات تبدیل