بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 68 پیسے کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی) نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا )نے دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 68 پیسے کمی کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی بلوں میں گزشتہ ماہ کی نسبت ایک روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کر دی ہے، فیصلے کا اطلاق اپریل، مئی اور جون کے بلوں پر ہو گا، اس سے قبل 4 روپے 43 پیسے فی یونٹ چارج کیا جا رہا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : بجلی چوری روکنے پر ملازمین کیلئے انعام کااعلان