بلوچستان میں عید الفطرکے موقع پر پولیس کی چھٹیوں پر پابندی

Mar 28, 2025 | 10:18:AM
بلوچستان میں عید الفطرکے موقع پر پولیس کی چھٹیوں پر پابندی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بلوچستان پولیس میں عید الفطر کے موقع پر ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

محکمہ پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں تمام فیلڈ آفیسرز کو عید کے دوران متعلقہ اسٹیشنز پر موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیوں پر پابندی موجودہ امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر لگائی گئی ہے۔