(اشرف خان)عالمی مارکیٹ میں سونا 22 ڈالر مہنگا ہوکر 3610 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
ایک تولہ سونا 2380 روپے مہنگا ،قیمت 3 لاکھ 23 ہزار 380 روپے کی نئی بلند سطح قائم کر دی۔
10 گرام سونا 2041 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 77 ہزار 246 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔
ایک تولہ چاندی 30 روپے اضافے سے 3610 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔
یہ بھی پڑھیں:لاہور میں مرغی، سبزی ،فروٹ کے سرکاری نرخ جاری